بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کاٹوئٹ اورعائشہ صدیقہ کازوردارجواب

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے خلا ف کرکٹ میچ جیتنے پرگزشتہ روز قومی ٹیم کومبارکباد دی تھی اوراپنے ٹوئٹر اکائونٹ پرلکھاتھاکہ پاکستان ٹیم نے انتہائی دبائو میں اپنے اعصاب پرقابورکھااورمشکل وقت میں قوم کامورال بلند کرنے کےلیے یہ جیت ضروری تھی ،سابق وزیراعظم کے اس ٹوئٹ کے جواب میں معروف دفاعی تجزیہ نگاراورمصنفہ عائشہ صدیقہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھاکہ قوم کامورال بلندکرنے پرپاکستانی ٹیم یقیناًمبارکباد کی مستحق ہےجبکہ ایک سیاسی رہنماء ہروہ کام کررہاہے جس سے قوم کامورال ڈائون ہو