سکھر(ممتاز نیوز )چیئرمین تحریک انصاف نےسکھر میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی،عمران خان نے سیلاب متاثرین کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا سیلاب متاثرین سے انکو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو بھی کی اورسیلاب متاثرین میں امداد کی تقسیم کے طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا
چیئرمین تحریک انصاف کی سکھر میں سیلاب متاثرین سے ملاقات !سیلاب متاثرین کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھایا سیلاب متاثرین سے انکو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو بھی کی !سیلاب متاثرین میں امداد کی تقسیم کے طریقۂ کار پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا pic.twitter.com/gVDVZbc34Q
— Abbas Shabbir (@Abbasshabbir72) September 5, 2022









