بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کا کامران خان کیساتھ انٹرویو آن ائیر ہونے سے رکوادیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک )سینئر اینکرپرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کا ان کے ساتھ آج رات کا انٹرویو آن ایئر ہونے سے رکوا دیا گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کامران خان نے کہا کہ عمران خان کے انتہائی متنازعہ بیان نے خطرناک صورتحال کو جنم دیا ہے ،پوراملک مضطرب ہے،اسلام ہائی کورٹ نے بے حد غصے کا اظہار کیا ۔
صدر پاکستان عارف علوی تک نے لاتعلقی کا اظہار آج صبح میرا عمران خان سے انٹرویو طے ہوا تھا ۔اب ہمیں مطلع کیا گیا ہے کہ یہ انٹرویو کسی قیمت ائیر نہیں ہوسکتا۔