اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءفیصل جاوید خان نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی عدم اعتماد میں جیت پکی ہوگئی۔
منحرف ارکان ہوش کے ناخن لیں۔ضمیر فروشی کی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم کریں۔صبح کا بھولا اگر شام کو واپس آجائے تواسے بھولا نہیں کہتے۔









