بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد میں دفعہ 144 کا دائرہ کار وسیع ،سیکیورٹی فورسز کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں دفعہ 144 کا دائرہ کار وسیع کار وسیع کردیا گیا،سیکیورٹی فورسز کو ریڈزون میں ہمہ وقت ریڈالرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ۔ضلعی انظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈزون کے باہر ایک کلومیٹر تک کے رقبہ بھی ریڈزون میں شامل،ایمبیسی روڈ،ساؤتھ یونیورسٹی روڈ، خیابان اقبال شامل،سیکیورٹی فورسز کو ریڈزون میں ہمہ وقت ریڈالرٹ رہنے کی ہدایت،دفعہ 144 کو مزید دوماہ کیلئےنافذ کردیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ریڈزون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔