اسلام آباد(ممتازنیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ اگر عدالت عمران خان کی ضمانت منسوخ کرتی ہے تو پھر ان کی گرفتاری قانونی تقاضا ہے۔نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہاکہ اگر عدالت عمران خان کی ضمانت میں توسیع نہیں کرتی یا ان کی ضمانت کا آرڈر واپس لے لیتی ہے تو عمران خان کی گرفتاری قانونی تقاضا ہے۔
ضمانت منسوخ ہوئی تو پھر عمران خان کی گرفتاری قانونی تقاضا ہے،راناثنااللہ








