اسلام آباد(ممتاز نیوز)قومی اسمبلی اور بین الپارلیمانی یونین کے اشتراک سے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول پر ایشیا پیسیفک ریجن کی پارلیمانوں کے تیسرے علاقائی سیمینار کے افتتاحی سیشن کا آغازتقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا،سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری قومی اسمبلی شمعون ہاشمی نے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث قدرتی آفات سے کرہ ارض کو شدید خطرہ ہے، ایک ایسا خطرہ جو سرحدوں کو نہیں دیکھتی،تقاریر سے قبل حاضرین کو پاکستان میں سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی سے ہونے والی تباہ کریوں پر مبنی ڈاکومینٹری دکھائی گئی
موسمیاتی تبدیلی کے باعث قدرتی آفات سے کرہ ارض کو شدید خطرہ ہے،شمعون ہاشمی








