اسلام آباد(ممتاز نیوز)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے،اے ایس پی طلال احمد شاہ کی خدمات سندھ سے خیبر پختونخواہ حکومت کے سپردجبکہ گریڈ 18 کے ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان نصر اللہ خان کا تبادلہ منسوخ کردیاگیا،نصراللہ خان کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ
ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدیات کی گئی تھی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے








