بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پوری دنیا میں قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )پوری دنیا اس وقت مہنگائی کی لپیٹ میں اشیا خوردنوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔برازیل سے چین تک دالوں سے لے کرسبزیوں اور گوشت تک قیمتی قیمتی کی گنا بڑھ گئی ہیں۔ صارفین اور بیوپاریوں دونوں کو بے پناہ مشکلات کا سامناہے۔

لیکسیکو کے ٹوٹیلاز سے لے کر بیٹر کی قیمتی قابو میں ہیں راہیں ۔ عالمگیروباء کو رونا وائرس پر جہاں بڑی حدتک قابوپالیاگیا ہے تو روزمرہ استعمال کی اشیا کے نرخ بے قابو ہوگئے ہیں۔

یوکرین پر روسی حملے کے بعد آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق کنزیومر پرائس اینڈیکس (سی پی آئی ) میں 8.3 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔

دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ذرائع نقل و حمل کے دام بڑھ گئےخام تیل کے دام (140) ڈالر ز فی بیرل تک جا پہنچے جواب (100)ڈالر پر آگئے ہیں یورپی ممالک میں ایندھن کے نرخ میں دو یوروفی بیرل تک اضافہ ہوگیا ہے ۔