بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نئے آرمی چیف سے نہیں شفاف الیکشن سے ملکی حالات تبدیل ہو سکتےہیں،علامہ راجہ ناصر عباس

اسلام آباد(ممتاز نیوز)مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں رجیم چینچ کافارمولا کامیاب نہیں ہو سکاعوام کی طاقت نے اس فارمولے کو بری طرح ناکام بنا دیا اور تمام کردار بے نقاب ہو چکے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں فوری الیکشن ناگزیر ہیں،نئے آرمی چیف سے نہیں شفاف الیکشن اور نئی حکومت سے ملکی حالات تبدیل ہو سکتےہیں۔