فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرمملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فیصل آباد چیمبر آف کامرس نے ملک کے تمام چیمبرز کو اکٹھا کیا۔
پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں3گنا اضافہ ہوا۔کورونا کے دوران دنیا بھر کی معیشت بند ہوگئی۔رواں سال ٹیکسٹائل ایکسپورٹ21ارب ڈالر ہوں گی۔
تمام چیمبرآف کامرس کواکٹھاکرناوقت کی ضرورت ہے ،حکومت سنبھالی توکرنٹ اکائونٹ خسارہ 20ارب ڈالرتھا۔رواں ں سال ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 21ارب ڈالرہوگی۔3
ہزار اب سالانہ قرضوں کی ادائیگی کرناتھی ۔کورونا کی وجہ سے سپلائی چین متاثر ہوئی۔وزیراعظم کورونا وبا کے دوران بزنس مینوں کے ساتھ کھڑے رہے۔
چیمبر آف کامرس کا اکٹھے ہونا وقت کی ضرورت ہے۔حکومت نے ہر وقت تاجر برادری کو سہولیات دیں۔بزنس کمیونٹی نے وزیراعظم کی پالیسیوں کو سراہا ہے۔یہ صحیح وقت ہے قومی مفادکے لیے وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہوں









