ڈیرہ بگٹی(ممتازنیوز)ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب زم زما گیس فیلڈ سے سوئی فیلڈ آنے والی 20انچ قطرکی گیس پائپ لائن میں دھماکے ہوا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فوری طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی








