بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فاسٹ بولر نسیم شاہ کورونا کا شکار

لاہور: فاسٹ بولر نسیم شاہ کوروناکا شکار ہوگئے۔فاسٹ بولر نسیم شاہ کو چیسٹ انفیکشن ہوا جس کے بعد ہسپتال لے جایا گیا۔ٹیسٹ کرانے پر نسیم شاہ کی رپورٹ میں نمونیا آیا۔کرونا ٹیسٹ کرانے پر نسیم شاہ کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔نسیم شاہ لاہور میں نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔