بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عدم اعتمادکامیاب ہونے پر نواز شریف کی ملک واپسی متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائداور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب کی صورت میں ملک واپسی کاامکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں نوازشریف کی واپسی کے لئے تیاری شروع کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو نوازشریف اپریل کے آخرمیں سعودی عرب جائیں گے اور مئی کے شروع میں پاکستان آئیں گے ۔