اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہاکہ سائفر کی تاریخ سب کچھ بتاتی ہے،تحقیقات ہونی چاہئیں ،مجھے امید ہے کہ مریم نوازآنے والے دنوں میں آزاد کمیشن کے ذریعہ سائفر تحقیقات پر اپنی پوزیشن تبدیل نہیں کریں گی،انہوں نے کہاکہ سائفر کی تحقیقات پرحکومتی آمادگی درست قدم ہے،انصاف کاتقاضاہے کہ سائفر کی تحقیقات ایف آئی اے کی بجائے سپریم کورٹ کاکمیشن کرےتاکہ دودھ کادودھ پانی کاپانی ہوسکے
The Date of Cypher says it all:) let’s investigate hope @MaryamNSharif will not change her position on Cypher investigation by independent commission in coming days pic.twitter.com/yRePwmZlgV
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 2, 2022









