بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کااجلاس وزیراعظم ہائوس میں شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کااجلاس وزیراعظم ہائوس اسلام آبادمیں شروع ہوگیا۔

اجلاس میں خسروبختیار،شوکت ترین ،گورنرسندھ ،شیخ رشید ،فواد چوہدری ،پرویز خٹک اورحماد اظہرشریک ہیں ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سمیت اہم امور پرمشاورت ہوگی۔