بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایلون مسک ٹوئیٹر کی خریداری کی قیمت ادا کرنے پر رضامند

کراچی:ارب پتی ایلن مسک نے ایک بارپھرٹوئیٹرکی خریداری کی قیمت اداکرنےپررضامندظاہر کردی ہے رات گے برطانوی میڈیاکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایلن مسک کی دوبارہ ٹوئیٹرخریدنےسےمتعلق خبروں کی تصدیق کردی ہے۔