بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینیٹر سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی خبریں بے بنیادہیں، ترجمان ایف آئی اے

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نےتحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ کے احاطے سے گرفتاری کی خبریں بے بنیا د ہیں۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا ہے کہ سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔