اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے امور بھی زیر غور لائے گئے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال








