اسلام آ باد ( نیوز ڈیسک) ریاست پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس سے تعلق رکھنے والے گریڈ20 کے افسر امجد شاہد آ فریدی کو 8سال گزرنے کے با وجود با زیاب کرانے میں کا میاب نہیں ہوسکی اور بیوروکریٹ کے لاپتہ ہونے کا معمہ حل نہ ہو سکا ، یہ افسر 18مارچ2014سے پر اسرار طور پر لا پتہ ہیں اور آج تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، دلچسپ بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ور ثا ءکی درخواست پر اب ا ن کی ریٹائر منٹ کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ہے۔
8سال گز رگئے، بیورو کریٹ کی گمشدگی کا معمہ حل نہ ہوسکا








