بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1250 روپےکمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1250 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونا ایک ہزار 72 روپےکم ہوکر 1 لاکھ 23 ہزار 285 روپےکا ہوگیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 14 ڈالرکمی کے بعد 1695 ڈالر فی اونس ہے۔