بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینٹورس مال میں لگنے والی آگ بجھانے میں پاک فضائیہ کے اہلکار پیش پیش

 

9  اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آج شام اسلام آباد کے سینٹورس مال میں لگنے والی آگ پر قابو پانے میں جاری امدادی کارروائیوں میں پاک فضائیہ کے اہلکار پیش پیش ہیں۔ پاک فضائیہ کی 6 فایر فاءیٹر گاڑیوں نے آگ بجھانے میں سول انتظامیہ کی مدد کی۔مزید برآں، پاک فضائیہ کے اہلکاروں نے سینٹورس مال میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بھی باحفاظت باہر نکالا۔ پاک فضائیہ کا ہیلی کاپٹر اس وقت بھی امدادی کارروائیوں کے لیے سینٹورس مال کے اوپر محو پرواز ہے۔