وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی ملاقات، ملکی سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر پنجاب نے وزیر اعظم کو پی- ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے صوبہ پنجاب کی مختلف یونیورسٹیز (اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور , گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد , گورنمنٹ کالج فار ویمن یونیورسٹی فیصل آباد) کی جانب سے عطیہ کی گئی رقوم کے چیک بھی پیش کئے۔
وزیر اعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات، سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال








