بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہباز شریف قازقستان کا دو روزہ دورہ کریں گے 

اسلام آباد(ممتازنیوز) وزیراعظم شہباز شریف بارہ اکتوبر سے قازقستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم بارہ اور تیرہ اکتوبر کو ہونیوالی سیکا سمٹ میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی ساتھ ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کانفرنس میں شریک عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔