اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی نائن میںبیٹریوں کی دکان کے باہر لگاغیرقانونی سلنڈر پھٹنے سے قریبی دکانوں اور فلیٹوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام آئی نائن میں بیٹریوں کی دکان پر ورکشاپ کے باہر سڑک پر لگا ہوا غیر قانونی سلنڈرزورداردھماکے سے پھٹ گیا جس سے قریبی دکانوں اور فلیٹوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
اسلام آباد، سلنڈر پھٹنے سے دکانوں اور فلیٹوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے








