بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جاوید اکبر ریاض ڈی جی نیب کراچی تعینات

اسلام آباد: ایف آئی اے سے نیب آنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو اہم ذمہ داری مل گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب کراچی تعینات کردیاگیا،جاوید اکبر ریاض کی تعیناتی 3 سال کیلئے کی گئی، چیئرمین نیب کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔