بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا رحجان،انڈیکس 26 پوائنٹس گرگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 26 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 203 پر بند ہوا۔ بازار میں 13کروڑ 82 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ شیئرزبازار کےکاروبارکی مالیت 5 ارب روپے رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 9 ارب روپےکم ہوکر 7ہزار 301 ارب روپے ہے۔