کوہاٹ: قبائلی علاقہ درہ آدم خیل کے علاقہ باش خیل بالا میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے بچی اور خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مرنے والے آپس میں چچازاد تھے۔پولیس تھانہ درہ آدم خیل نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
کوہاٹ ، گھریلو تنازعہ پر فائرنگ سے بچی اور خاتون سمیت چار افراد جاں بحق








