ملتان(ممتازنیوز) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 157کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے علی موسیٰ گیلانی نے پی ٹی آئی کے مہربانوقریشی کو 20ہزارووٹوں سے ہرادیا۔
این اے 157ملتان کے تمام 264 پولنگ اسٹیشنرکے غیرسرکاری وغیرحتمی نتائج کے مطابق علی موسیٰ گیلانی نے 79ہزار743 ووٹ ملے جب کہ پی ٹی آئی کی مہربانو قریشی کو 59ہزار993ووٹ ملے۔
این اے 157،پیپلزپارٹی کے علی موسیٰ گیلانی نے پی ٹی آئی کی مہربانوقریشی کو 20ہزارووٹوں سے ہرادیا








