دہشتگردوں کے خلاف سی ٹی ڈی کی اسپلنجی مستونگ میں کامیاب کارروائی ،پانچ مبینہ دہشت گرد مارے گئے ۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ۔ تین اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔ مارے گئے دہشتگردوں سے بھاری اسلحہ ، گولہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ۔ ابتدائی طور پر مقامات مقدسہ جانے والے زائرین دہشتگردوں کا حدف تھے ۔ بتایا جارہا ہے کہ دہشتگرد سیکورٹی فورسز پر حملہ کی منصوبہ بندی بھی کررہے تھے ۔
سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کامیاب کارروائی ،5دہشت ہلاک








