بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی شرعی عدالت میں خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وفاقی شرعی عدالت میں خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہوگئی ،قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کر رہا ہےٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کے خلاف مقدمات سینیٹر مشتاق احمد خان و دیگر نے دائر کر رکھے ہیںمعروف کالم نگار اوریا مقبول جان، سینیٹر فرحت اللہ بابر بھی درخواست گزاروں میں شاملعدالت نے وزارت انسانی حقوق سے خواجہ سراؤں کو دی گئی ملازمتوں کا ڈیٹا طلب کر رکھا ہے