کراچی (ممتاز نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی ایم پی اے علی حسن زرداری سے ایم پی اے شہریار خان شرکی ملاقات،دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں حلقہ کے مسائل ،سیلاب زدگان کی امداد سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی گفتگو و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر عبدالکریم شر ، ارشاد احمد قاضی و دیگر دوست بھی ہمراہ تھے۔










