بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130 کلو میٹر تھی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے سے متعلق کسی جانی ومالی نقصانات نہیں ملی ۔