ابرٹ : ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ میں سکاٹ لینڈ نے زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر ہابرٹ میں کھیلے جانے والے کوالیفائنگ راؤنڈ کے 12ویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ، سکاٹ لینڈ کی قیادت “ریچی برینگٹن” جبکہ زمبابوے کے کپتان “کریگ ایرون ” ہیں۔









