بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

  صداقت وامانت” کا بُت پاش پاش ہوگیا، وزیراعظم کا عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پرردعمل

اسلام آباد(ممتازنیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا، قوم نے دیکھ لیا کہ کرپٹ پریکٹس کرکے وزیراعظم کے منصب کو ذاتی آمدنی کا ذریعہ بنایاگیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ صداقت وامانت” کا بُت پاش پاش ہوگیا۔ قانون سے لڑنے، گولیاں،ڈنڈے چلانے / فسادی جتھے لانے کے بجائے قانون کے سامنے سر جھکائیں۔کوئی قانون سے بالا نہیں۔