الیکشن کمیشن کافیصلہ، عمران خان کا پیغام رات ساڑھے آٹھ بجے نشرہوگا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا عوام کے نام پیغام رات ساڑھے آٹھ بجے نشرکیا جائےگا جس میں وہ توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے تناظر میں اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔