بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کی نااہلی ،،پنجاب، کے پی اور جی بی کی اسمبلیوں کے ہنگامی اجلاس طلب

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کے بعد پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کی اسمبلیوں کے ہنگامی اجلاس طلب کرلئے گئے ۔پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کی اسمبلیاں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے پر شدید ردعمل دیں گی ۔