بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن نے اپنے دفاتر کیلئے فُول پروف سکیورٹی مانگ لی

الیکشن کمیشن نے اپنے دفاتر کیلئے فُول پروف سکیورٹی مانگ لی ،الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو خط لیا جس میں سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ مرکزی، صوبائی اور ضلعی دفاتر، عملے کو فُول پروف سکیورٹی دی جائے،
چیف سیکرٹریز اور پولیس کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی بڑھانے کا کہا جائے، وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کے خط پر صوبوں کو ہدایات جاری کر دیں