بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر بلاول بھٹو کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے قوم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستانی عوام کو بہت بہت مبارک ہو۔ پاکستان کو باضابطہ طور پر ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ پاکستان زندہ باد۔