بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اعظم سواتی اڈیالہ جیل سے رہا، پی ٹی آئی کا کوئی رہنما لینے نہ آیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیاگیا، تحریک انصاف کا کوئی رہنما اعظم سواتی کیلئے جیل نہیں پہنچا۔

نجی ٹی وی کے مطابق جیل ذرائع کاکہناہے کہ متنازع ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو جیل سے رہا کردیا گیا،کوئی پارٹی رہنما جیل نہیں پہنچا،جیل ذرائع کاکہناہے کہ اعظم سواتی اپنے پی اے کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہو گئے۔