بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی تفسیرِ قرآن “تفہیم القرآن” اب اینڈرائڈ ایپ کی صورت میں بھی دستیاب

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی تفسیرِ قرآن “تفہیم القرآن” اب اینڈرائڈ ایپ کی صورت میں دستیاب ہے جس کے خوبصورت ڈیزائن اور منفرد فیچرز کے ذریعے آپ آسانی اور سہولت کے ساتھ قرآن مجید کے ترجمہ اور تفسیر کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ ایک مکمل فری اسلامک ایپ ہے جس میں کسی قسم کے اشتہارات نہیں دکھائے جاتے اور نہ ہی کسی قسم کے ماہانہ چارجز یا عطیات کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔آپ سے گزارش ہے کہ خود بھی ایپ انسٹال کر کے اس سے استفادہ کریں اور اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب کے ساتھ اس ایپ کو شیئر بھی کریں۔ جزاکم اللہ خیراً