بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

’بس اتنی سی خواہش ہے، تیرے نام سے جانا جاؤں‘

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان کی جرسی میں ملبوس اپنی تصویر شیئر کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے شعر لکھا کہ بس اتنی سی خواہش ہے، تیرے نام سے جانا جاؤں، حضرت محمد
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
خیال رہے کہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر پہلے رضوان کے نام کی شرٹ پہنتے تھے تاہم اس مرتبہ انہوں نے محمد کے نام سے شرٹ پہننے کا فیصلہ کیا ہے۔