بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بھارت کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

میلبورن(ممتازنیوز )بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے ،پاکستان اوربھارت کے درمیان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کاگروپ 2کااہم ترین میچ آج میلبورن میںکھیلاجارہاہے ،گروپ 1کے اب تک تین میچز کھیلےجاچکے ہیں جن میں نیوزی لینڈ ،انگلینڈ اورسری لنکا نے اپنے اپنے میچز جیت کر دو ،دوپوائنٹس حاصل کرچکے ہیں