بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم کل دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونگے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی انویسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کریں گے۔
شہباز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد و وزیر اعظم محمد بن سلمان سے اہم ملاقات بھی کریں گے۔
سفارتی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کا اگلے ماہ پاکستان کا دورہ بھی متوقع ہے۔