بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان ارشد شریف کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دہشتگردی کے مقدمے میں ضمانت منظور ہونے کے بعد ارشد شریف کے گھر پہنچ گئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سینئر صحافی واینکرپرسن ارشد شریف کے گھر پہنچ گئے ، عمران خان مرحوم ارشد شریف کے اہلخانہ سے تعزیت کریں گے۔