بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان میں واٹس ایپ صارفین کی گروپس ڈاؤن ہونے کی شکایات

اسلام آباد: دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ میں صارفین کو مسئلہ پیش آرہا ہے جس کے تحت وہ گروپس میں پیغامات بھیجنے سے قاصر ہیں۔

صارفین نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس مسئلے کی نشاندہی کی اور پاکستان سمیت دنیا بھر سے لوگوں نے بتایا کہ واٹس ایپ گروپس میں میسجز نہیں جارہے جب کہ ذاتی طور پر صارف کو پیغام بھیجا جارہا ہے۔

تاہم اس حوالے سے کمپنی نے تاحال کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

صارفین کی ٹوئٹس: