سڈنی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم ترین میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے لنکن کپتان داسن شنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔









