بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم کا دور ہ سعودی عرب ، شہباز شریف مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دورہسعودی عرب ،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگئے، گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود وزیرِ اعظم کا مدینہ منورہ میں استقبال کریں گےوزیرِ اعظم آج مسجدِ نبوی میں روضہِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دیں گےاسکے بعد وزیرِ اعظم وفد کے ہمراہ واپس پاکستان کیلئے روانہ ہونگے۔