اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اورسابق ایم این اے علی اعوان نے کہاکہ 4 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنے کے لیے درخواست انتظامیہ کو جمع کروا دی ہے ہمیں قوی امید ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ امپورٹڈ حکومت کے دباؤ میں آئے بغیر ہمیں اس پر امن احتجاج اور دھرنے کی اجازت دے گی
4 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنے کے لیے درخواست انتظامیہ کو جمع کروا دی ہے ہمیں قوی امید ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ امپورٹڈ حکومت کے دباؤ میں آئے بغیر ہمیں اس پر امن احتجاج اور دھرنے کی اجازت دے گی#نکلو_پاکستان_کی_خاطر#آرہا_ہے_پاکستان pic.twitter.com/CIRGbjMTqG
— Ali Awan (@AliAwanPTI) October 26, 2022









