اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سینئرصحافی ارشد شریف کے قتل پرہونے والی سیاست پرردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہا ہے۔ وہ ارشد شریف کے المناک قتل کو معمولی سیاست کے لیے استعمال کر رہا ہے اور ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کی حد تک جا رہا ہے، وہ بے بنیاد الزامات کا سہارا لینے کے بجائے صبر سے کام لے اور جوڈیشل کمیشن کے نتائج کا انتظار کرے۔
Imran Niazi is playing a dangerous game. He is using tragic killing of Arshad Sharif for petty politics & going to the extent of casting aspersions on state institutions. He should be patient & wait for findings of Judicial Commission instead of resorting to baseless allegations.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) October 26, 2022









